کاروبار
01 مارچ ، 2014

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح8 بجے کھل جائیں گے

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعہ کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :