01 مارچ ، 2014
کوئٹہ …کوئٹہ میں 11مغوی افراد کو بازیاب کرالیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جن 11مغوی افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے ان میں 8ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔