01 مارچ ، 2014
لاہور…پاکستان تحریک انصاف نے طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیری مزاری کا کہنا ہے کہ طالبان کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان امن کی جانب مثبت پیش رفت ہے۔