پاکستان
01 مارچ ، 2014

جنگ بندی کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں سرخرو ہوگئے، یوسف شاہ

جنگ بندی کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں سرخرو ہوگئے، یوسف شاہ

نوشہرہ…طالبان کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے، جنگ بندی کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں سرخرو ہوگئے۔ یہ بات انہوں نے نوشہرہ میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب حکومت سے بھی یہ مطالبہ ہے کہ طالبان کی طرح سنجیدگی کامظاہرہ کرتے ہوئے مثبت ردعمل کا اظہار کرے۔

مزید خبریں :