01 مارچ ، 2014
کراچی…شہید ولی بابر کے بھائی مرتضیٰ بابر کا شہید ولی بابر کے قاتلوں کو سزائیں سنائے جانے پرکہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی کو دفن کرتے ہوئے اس سے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا،ا مید ہے کہ اس فیصلے سے ولی بابر کی روح کو خوشی ملی ہوگی۔