پاکستان
02 مارچ ، 2014

ولی بابر کیس کا فیصلہ :دیگر شہید صحافیوں کے ورثاء ہنوزانصاف کے منتظر

ولی بابر کیس کا فیصلہ :دیگر شہید صحافیوں کے ورثاء ہنوزانصاف کے منتظر

کراچی…ولی خان بابر قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، قتل میں ملوث افراد کو سزائیں سنادی گئیں،تاہم گزشتہ برسوں میں ایسے بہت سے صحافی ہیں جو پیشہ ورانہ فرائض کے دوران قتل کردئے گئے،ان کے ورثا آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔

مزید خبریں :