02 مارچ ، 2014
مرید کے…مریدکے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارول روڈپر 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوسڑک پر ناکا لگاکر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔