پاکستان
02 مارچ ، 2014

شام میں دہشتگردی کے الزامات کا سامنا کرنے والامعظم بیگ عدالت میں پیش

شام میں دہشتگردی کے الزامات کا سامنا کرنے والامعظم بیگ عدالت میں پیش

لندن…شام میں دہشتگردی کے الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری معظم بیگ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں اس نے الزامات کو بے بنیاد قراردیا ۔دہشت گردی کے الزامات پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری کا کہنا تھا کہ اس سے متعلق تمام الزامات غلط ہیں۔ گوانتاناموبے کے سابق قیدی کی پیشی کے موقع پر برمنگھم میں مظاہرہ بھی کیا گیا۔

مزید خبریں :