پاکستان
03 مارچ ، 2014

خیبرایجنسی: سدو خیل میں دھماکا، 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 4زخمی

خیبرایجنسی: سدو خیل میں دھماکا، 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 4زخمی

خیبر ایجنسی…لنڈی کوتل کے علاقے سدو خیل میں پاک افغان شاہراہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے، دھماکے میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی تباہ ہوگئی۔ خاصہ دار فورس کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :