پاکستان
03 مارچ ، 2014

اسلام آباد حملہ:کوئی ساتھی ملوث پایا توبازپرس کرینگے، شاہد اللہ شاہد

اسلام آباد حملہ:کوئی ساتھی ملوث پایا توبازپرس کرینگے، شاہد اللہ شاہد

اسلام آباد…کالعدم تحریک کے ترجمانطالبان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں حملہ نہیں کیااور نہ ہی ہمارا کوئی ساتھی ملوث ہے،کوئی ساتھی ملوث پایا گیا تو تحریک کی پالیسی کے مطابق بازپرس کریں گے۔ شاہد اللہ شاہد کا مزید کہنا تھا کہ حملوں میں ملوث لوگوں کوتلاش کرنا ہماری ذمے داری نہیں۔

مزید خبریں :