03 مارچ ، 2014
اسلام آباد…دی نیوزکے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں حملہ ہونا سیکیورٹی اداروں کے لیے چیلنج ہے۔ انصار عباسی کا مزید کہنا تھا کہ پتا چلانا ہوگا کہ تیسری قوت ملوث ہے یا کوئی طالبان گروہ،سیکیورٹی پالیسی پر فوری عمل درآمد ہونا چاہیے۔