پاکستان
03 مارچ ، 2014

اسلام آبادکچہری حملہ، چیف کمشنرنے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد…پولیس ذرائع کے مطابق،اسلام آبادکچہری حملہ، کی تفتیش کے لیے چیف کمشنرنے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے،ایس ایس پی آپریشنزڈاکٹررضوان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔کمیٹی میں ایس پی صدراورایس ایچ اومارگلہ بھی شامل ہیں،پولیسذرائع نے مزید بتایا کہ کمیٹی میں آئی ایس آئی،ایم آئی،آئی بی اورسی آئی ڈی کے نمایندے بھی شامل ہونگے۔

مزید خبریں :