پاکستان
04 مارچ ، 2014

لورالائی : ٹرک اور کار میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

 لورالائی : ٹرک اور کار میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

لورالائی… لورالائی کے علاقے میں ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ لورالائی کے علاقے میختر میں پیش آیا جہاں کوئلے سے بھرا ایک ٹرک سامنے سے آنیوالی کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کار سوار ا شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ہلاک شخص کی لاش اور زخمی شخص کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزید خبریں :