پاکستان
05 مارچ ، 2014

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں د وافراد کی لاشیں برآمد

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں د وافراد کی لاشیں برآمد

پشاور…خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں د وافراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے غڑیزہ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ دو نوں افراد کو گولیاں مارکر قتل کیا گیا۔ مرنیوالے پرویز اور بہار علی کا تعلق پشاور سے ہے۔مقتولین کی لاشیں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر منتقل کردی گئیں۔فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :