پاکستان
05 مارچ ، 2014

اوگرا کرپشن کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 20 مارچ تک ملتوی

اوگرا کرپشن کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 20 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد…اوگرا کرپشن کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 20 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اوگرا کرپشن کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد کچہر ی واقعے کے بعد وکلا کے 7 روزہ سوگ اور ہڑتال کے باعث کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 20 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں :