پاکستان
10 مارچ ، 2014

مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد…ملکہ کوہسارمری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔سیاح رات کو بھی برفباری کا مزہ لینے سے باز نہیں آئے، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے ۔مری میں اتوار کی صبح سے ہی وقفے وقفے سے ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔جو رات ہونے پر تیز ہوگیا۔برف نے ہرمنظر کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔شدید سردی میں بھی سیاح رات کے وقت برفباری سے محظوظ ہورہے ہیں۔

مزید خبریں :