پاکستان
10 مارچ ، 2014

وزیراعظم نواز شریف میرپورخاص پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف میرپورخاص پہنچ گئے

میر پورخاص…وزیراعظم نواز شریف میرپورخاص پہنچ گئے وزیراعظم نواز شریف تھر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ رہے ہیں۔میر پورخاص کے سندھڑی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا۔پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مٹھی پہنچ کر آرمی میڈیکل کیمپ اور سول اسپتال مٹھی کا دورہ کریں گے اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم کو حکام کی جانب سے تھر کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی،وزیراعظم کے ہمراہ وزیراطلاعات پرویزرشید، وزیرمملکت صحت سائرہ افضل تارڑ،نہال ہاشمی اور ارباب غلام رحیم بھی ہیں۔

مزید خبریں :