پاکستان
10 مارچ ، 2014

ملک ریاض کا ورثا کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان

 ملک ریاض کا ورثا کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد…بحریہ ٹاوٴن کے سربراہ ملک ریاض نے تھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثاکے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔بحریہ ٹاوٴن کے سربراہ نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ تھرمیں جاں بحق ہونے والے بچوں کی فوری طورپرفہرست فراہم کی جائے، تاکہ متاثرہ خاندانوں کی بروقت امداد ہوسکے۔ملک ریاض نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثا کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا ہے۔

مزید خبریں :