پاکستان
10 مارچ ، 2014

پرویز مشرف کل عدالت میں پیش نہیں ہوں گے،احمد رضا قصوری

پرویز مشرف کل عدالت میں پیش نہیں ہوں گے،احمد رضا قصوری

اسلام آباد…سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کل عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، جب عدالتیں ہی محفوظ نہیں تو باقی کیا رہ جاتا ہے۔ احمد رضا قصوری کا مزید کہنا تھا کہ شکایت کنندہ نے خود ہی خطرے کی نشاندہی کر دی کہ مشرف پرحملہ ہو سکتا ہے، جب تک عدالت مکمل سیکیورٹی کی گارنٹی نہیں دیتی، ہم مشرف کو پیش نہیں کریں گے۔

مزید خبریں :