پاکستان
11 مارچ ، 2014

پشاور میں پشتہ خرہ اورہشت نگری سے 2 لاشیں برآمد

پشاور میں پشتہ خرہ اورہشت نگری سے 2 لاشیں برآمد

پشاور…پشاور میں دو مختلف مقامات سے دو نعشیں ملی ہیں جن میں ایک کم سن بچے کی نعش بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ پشتہ خرہ اور ہشت نگری کی حدود سے دو نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جن میں سے ایک دس سالہ بچے اور ایک نعش بوڑھے شخص کی ہے۔ نعشوں پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔ پولیس نے دونوں نعشیں تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی ہیں۔

مزید خبریں :