پاکستان
11 مارچ ، 2014

پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،شہباز شریف

پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،شہباز شریف

لاہور…وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کے لیے اداروں اور محکموں کی استعدادکار میں اضافہ کیا جارہا ہے۔لاہور میں بین الاقوامی کمپنی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وسائل میں اضافے کے لیے اصلاحات کی جارہی ہیں، وزیراعلیٰ نے پنجاب حکومت اور غیرملکی کمپنی کے مابین زراعت،لائیواسٹاک اور ریونیوجنریشن کے شعبوں میں تعاون کے لیے ایم ڈی میٹروبس اتھارٹی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔

مزید خبریں :