پاکستان
13 مارچ ، 2014

مظفر گڑھ:لڑکی کی خودسوزی کاواقعہ،ایس ایچ اواورتفتیشی افسرمعطل

مظفر گڑھ:لڑکی کی خودسوزی کاواقعہ،ایس ایچ اواورتفتیشی افسرمعطل

مظفر گڑھ…مظفر گڑھ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ مظفر گڑھ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی خودسوزی کے واقعے پر ایس ایچ اواورتفتیشی افسرکو معطل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :