14 مارچ ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹر ہاوٴس کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔