پاکستان
14 مارچ ، 2014

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالتیں ملیر کینٹ منتقل کی جائیں،وزیراعظم

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالتیں ملیر کینٹ منتقل کی جائیں،وزیراعظم

کراچی…وزیراعظم نے انسداد دہشتگردی کی عدالتیں ملیرکینٹ منتقل کرنیکی ہدایت کی ہیں،ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالتیں ملیرکینٹ منتقل کرنیکی ہدایت کی ہے،ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد گواہوں،تفتیشں کاروں،پراسیکیوٹر اورججز کو تحفظ دینا ہے،ترجمان نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم نے ملک بھرمیں سول آرمڈ فورسز میں بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کا بھی حکم د یا ہے۔

مزید خبریں :