پاکستان
14 مارچ ، 2014

کراچی:گلشن اقبال میں رینجرزکی کارروائی،بچہ بازیاب

کراچی:گلشن اقبال میں رینجرزکی کارروائی،بچہ بازیاب

کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رینجرزنے ایک کارروائی کے دوران ایک مغوی بچے کو بازیاب کرالیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق بچے کو بورڈ آفس کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں :