پاکستان
14 مارچ ، 2014

وزیراعلیٰ پنجاب نے نرسوں پر پولیس لاٹھی چارج کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے نرسوں پر پولیس لاٹھی چارج کا نوٹس لے لیا

لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں احتجاج کرنے والی نرسوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے اور لاٹھی چارج کرنے والے مرد پولیس اہل کاروں کو معطل کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

مزید خبریں :