پاکستان
15 مارچ ، 2014

لاہور: ٹاوٴن شپ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوہلاک

لاہور: ٹاوٴن شپ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوہلاک

لاہور…لاہور کے علاقے ٹاوٴن شپ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کے سر کی قیمت مقرر تھی۔ پولیس مقابلہ ٹاوٴن شپ کے علاقے میں ہوا جس میں ایک ڈاکو مارا گیا ،ہلاک ہونے والے ڈاکو کے سر کی قیمت 3 لاکھ روپے مقرر تھی۔

مزید خبریں :