دنیا
20 مارچ ، 2014

ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے؛ اوباما

 ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے؛ اوباما

واشنگٹن… امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے، طیارے کی تلاش میں تمام تر وسائل استعمال کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

مزید خبریں :