دنیا
20 مارچ ، 2014

افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل کے قریب دھماکا اور فائرنگ

افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل کے قریب دھماکا اور فائرنگ

کابل…افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہوٹل کے قریب دھماکا اور فائرنگ ہوئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مسلح حملہ آور ہوٹل کے اندر موجود ہیں جن سے سیکیورٹی فورسز کا فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

مزید خبریں :