دنیا
21 مارچ ، 2014

ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات

 ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات

استنبول… غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹوئٹر ذرائع کے مطابق ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں، ترک وزیراعظم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر پابندی کی دھمکی دی تھی۔

مزید خبریں :