کھیل
21 مارچ ، 2014

آئی سی سی نے محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کا امکان مسترد کردیا

آئی سی سی نے محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کا امکان مسترد کردیا

میرپور، بنگلادیش…آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے پابندی کے شکار نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی کرکٹ میں فوری واپسی کا امکان مسترد کردیا۔

مزید خبریں :