پاکستان
23 مارچ ، 2014

شہید صحافت ولی خان بابرکو بعدازمرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

شہید صحافت ولی خان بابرکو بعدازمرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

کوئٹہ…شہید صحافت ولی خان بابرکو بعدازمرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر گورنرہاوٴس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے شہید صحافت ولی خان بابرکو بعدازمرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا ۔ جیونیوز کے رپورٹرشہیدولی خان بابرکو دیاگیا صدارتی ایوارڈ ان کے بڑے بھائی مرتضیٰ بابر نے وصول کیا۔

مزید خبریں :