31 مارچ ، 2014
کراچی…سندھ ہائی کورٹ نے غوث بخش مہر کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہو ئے شکارپورجرگہ کاروکاری کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے غوث بخش مہر کو 10 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔