پاکستان
31 مارچ ، 2014

مشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے کل درخواست دیں گے

مشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے کل درخواست دیں گے

اسلام آباد…پرویز مشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو کل درخواست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف ای سی ایل سے اپنا نام نکلوانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو کل درخواست دیں گے۔معلوم ہوا ہے کہ پرویز مشرف کے وکلاء کی ٹیم درخواست کا مسودہ آج تیار کر لے گی۔

مزید خبریں :