02 اپریل ، 2014
اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی اٹھالی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی اٹھاتے ہوئے سرکاری محکموں کو عملے کی بھرتی کی اجازت دے دی۔