پاکستان
08 اپریل ، 2014

تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ

تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ

اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،اسلام آباد میں پارٹی سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی حمایت حاصل کرلی ہے ۔

مزید خبریں :