12 اپریل ، 2014
چھتیس گڑھ…بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوران ماوٴ باغیوں نے پولنگ اسٹیشن پر حملہ کر کے14افراد کو ہلاک کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابقبھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالے جا رہے تھے کہ اسی دوران ایک پولنگ اسٹیشن پرماوٴ باغیوں نے حملہ کر کے 14افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا،ہلاک ہونے والے افراد میں پولنگ کے عملے کے افراد اور فوجی شامل ہیں۔