07 اپریل ، 2012
پشاور…محکمہ مو سمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے با لا ئی علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود اور چند ایک مقامات پر بارش متوقع ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ 30 اور کم سے کم 16 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔