پاکستان
15 اپریل ، 2014

عمر اکمل کی رسم حنا دس بجے کے بعد بھی جاری،مقدمہ درج ہوگا ،انتظامیہ

لاہور…کرکٹر عمر اکمل کی رسم حنا کی تقریب 10بجے کے بعد بھی جاری رہی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات 10 بجے کے بعد تقریبات پر پابندی ہے۔عمر اکمل رسم حنا مکمل ہونے کے بعد گھر روانہ ہوگئے۔ فارم ہاوس کی لائٹیس بجھا دی گئیں۔ادھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وقت کی خلاف کے حوالے سے مقدمہ رسم حناکاانتظام کرنیوالوں کیخلاف درج کیاجائیگا۔

مزید خبریں :