پاکستان
17 اپریل ، 2014

کراچی : میٹرک کے امتحانات میں پیسے لے کر نقل کرائے جانے کا انکشاف

کراچی : میٹرک کے امتحانات میں پیسے لے کر نقل کرائے جانے کا انکشاف

کراچی…سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں انڈر پاس اور فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف درخواست کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں کلفٹن انڈر پاس اور فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست بحریہ ٹاون کے پروجیکٹ کے خلاف ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی نے دائر کر رکھی ہے۔ دوران سماعت فریقین کے وکلا ء نے اپنے دلائل مکمل کرلیے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈائریکٹر سندھ انوائرمنیٹل ایجنسی کو پروجیکٹ کی منظوری سے متعلق فائل پیش کرنے کا حکم دیا ہے،عدالت نے حکم دیا کہ کے ایم سی کے وکیل فاروق ایچ نائک آئندہ سماعت پر اپنی حاضری یقینی بناتے ہوئے دلائل پیش کریں۔

مزید خبریں :