پاکستان
17 اپریل ، 2014

صدرپاکستان نے چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کردیا

صدرپاکستان نے چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کردیا

اسلام آباد…صدرپاکستان نے چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کردیا ہے،ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت نے اسلام آبادہائیکورٹ کے وضع کردہ طریقہ کارکے مطابق چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزید خبریں :