پاکستان
18 اپریل ، 2014

آج شاید پاکستان کے اداروں میں کوئی تناوٴ اور اختلاف نہیں، پرویز رشید

آج شاید پاکستان کے اداروں میں کوئی تناوٴ اور اختلاف نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد…وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ آج کے دن شاید پاکستان کے اداروں میں کوئی تناوٴ اور اختلاف نہیں ،کچھ معاملات پر اپنی اپنی رائے ہوتی ہے،پاکستان کوئی قبرستان نہیں ہے جس میں مردے بستے ہیں جن کی کوئی رائے نہ ہو،یہ بات انہوں نے جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :