پاکستان
24 اپریل ، 2014

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی

کراچی…اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی۔ اس موقع پران کاکہنا تھا کہ حامد میر سچے اور بہادر صحافی ہیں ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں :