پاکستان
07 مئی ، 2014

جمہوری عمل غیرمستحکم کرنے والی ہنگامہ آرائی کاحصہ نہیں بنیں گے،آصف زرداری

جمہوری عمل غیرمستحکم کرنے والی ہنگامہ آرائی کاحصہ نہیں بنیں گے،آصف زرداری

کراچی…سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری عمل غیرمستحکم کرنے والی ہنگامہ آرائی اور ایجی ٹیشن کا حصہ نہیں بنیں گے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی بقاکے لیے شدید دھاندلی کے باوجود نتائج تسلیم کیے، کچھ لوگ نتائج قبول کرنے کے 1سال بعد دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر ہنگامہ آرائی چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :