پاکستان
14 مئی ، 2014

ڈیرہ اسماعیل خان،نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 3 اہلکار اغواء

ڈیرہ اسماعیل خان،نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 3 اہلکار اغواء

ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹول پلازہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تین اہل کار وں کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات ایک بجے کے قریب درابن کے علاقے میں پیش آیا ، جہاں در ازندہ روڈ پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ٹول پلازہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تین اہلکاروں کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مغویوں کی تلاش کے لئے کوشش شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں :