پاکستان
14 مئی ، 2014

کراچی:وزیر اعظم کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی:وزیر اعظم کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی…وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت گورنر ہاوٴس میں امن وامان سے متعلق اجلاس جاری ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی اجلاس میں شریک ہیں۔اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں وزیرداخلہ چودھری نثار،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ ،گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر، قائم مقام آئی جی سندھ بھی شریک ہیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مزید خبریں :