14 مئی ، 2014
کراچی…ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے آج جیو نیوز کا پروگرام ”عالم آن لائن“ مدینہ منورہ سے براہِ راست پیش کیا۔انہوں نے احد کے تاریخی میدان سے مدینے کی تاریخ اور غزہ احد پر سحر انگیز گفتگو کی۔ اکٹر عامر لیاقت حسین نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پیش کی۔