پاکستان
15 مئی ، 2014

پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد…پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا، اجلاس میں جیو نیوز کیخلاف وزارت دفاع کی درخواست پر وزارت قانون کی رائے پر غور کیا جانا تھا۔ پیمرا حکام کے مطابق وزارت قانون نے ابھی تک پیمرا کی درخواست کے بارے میں رائے نہیں بھجوائی، وزارت قانون کی جیسے ہی رائے موصول ہو گی تو اجلاس طلب کر لیا جائے گا۔

مزید خبریں :