پاکستان
15 مئی ، 2014

جیکب آبادمیں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تارٹرک پرگرگئے،6افراد جاں بحق

جیکب آبادمیں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تارٹرک پرگرگئے،6افراد جاں بحق

جیکب آباد…گوٹھ علی نوازپنہورمیں بجلی کے تارٹرک پرگرگئے،جس کے نتیجہ میں6افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افراد میں3بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گرے جس سے ہلاکتیں ہو ئیں۔

مزید خبریں :