16 مئی ، 2014
کراچی…معروف سماجی رہنما انصار برنی نے کہا ہے کہ جیوٹی وی کی جانب سے مارننگ شوکی میزبان شائستہ لودھی اور پروگرام کی ٹیم کومعطل کیے جانے کے بعد پروپیگنڈے اور مظاہروں کا کوئی جواز نہیں۔